- کیا انسان کے اعمال تقدیر پر اثر انداز ہوتے ہیں؟
- تقدیر کے لکھے جانے کے باوجود انسان کو عمل کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
- کیا انسان اپنی مرضی سے عمل کرنے کا اختیار رکھتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
اولیاء کی قبروں کو عبادت گاہ بنانا؟
نیک لوگوں کی قبروں کو عبادت گاہیں بنانا شرعا کیسا ہے؟ کیا ایسی جگہوں پر اللہ تعالیٰ کی عبادت کی...
وعدہ نبھانے کی اہمیت
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں وعدہ پورا کرنے کا حکم دیا ہے۔ فرمانِ باری تعالی ہے: تم اپنے عہد کو پورا...
انڈیا، پاکستان کا ازلی دشمن!
انڈیا سے دوستی کیوں نہیں ہو سکتی؟ پاکستان سے متعلق انڈیا کیا خواہش رکھتا ہے؟ ہندوؤں نے مسلمانوں پر...
مفتی تقی عثمانی صاحب کا حالیہ فتوی (علماء اور عوام پریشان کیوں؟)
اسلامک بینک کے منافع کو حلال قرار دینے سے معاشرے میں کیا منفی اثرات رونما ہوئے؟ مفتی صاحب کی طرف سے...
تزکیہ نفس اور قرآن کریم ( حسد کی سنگینی )
نام نہاد اسلامک اسکالرز کا فتنہ اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں
اسلام بیزار اور نام نہاد مسلمان نوجوانوں کے بعد اب دین دار نوجوانوں میں بھی علماءِ کرام سے تنفیر کا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
