- مسلمانوں میں پھیلی ہوئی گمراہی کا ایک بنیادی سبب کیا ہے؟
- قبولِ حق میں بننے والی ہماری رکاوٹیں نتیجے کے اعتبار سے کس قدر خطرناک ہیں؟
- مشرکینِ مکہ، منافقین اور مسلمانوں کی اکثریت آج کس رویے میں قدرِ مشترک ہیں؟
اسی سے متعلقہ
نوجوان نسل کو درپیش مسائل اور ان کا حل
قرآن مجید کو سُنیں… مگر کیسے؟
سنی کون ہوتا ہے؟
کیا اسلام میں شخصیت پرستی یا مذہب پرستی جائز ہے؟ جب حدیث سامنے آ جائے تو ایک مسلمان کا کیا رویہ...
سیدنا عبد اللہ بن جابرؓ کی اللہ تعالیٰ سے براہ راست گفتگو
سیدنا عبد اللہ بن جابرؓ کی اللہ تعالیٰ سے براہ راست گفتگو
عبادات میں امانت داری اور اسکی اہمیت
امانت اور دیانت کا ہر کام میں لحاظ کرنا ایک بنیادی اصول ہے، جس پر انسان کے ایمان اور کردار کی بنیاد...
کیا صرف رمضان المبارک؟
عزیز مسلمان بھائی اور بہن ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ رمضان...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔