- جب امریکہ اور برطانیہ میں بھی اسلام پر عمل کرنے کی آزادی ہے تو پھر وہاں منتقل ہونے میں کیا قباحت ہے؟
- غیر مسلم ممالک میں بسنے والے مسلمانوں کے ٹیکسز کہاں خرچ ہو رہے ہیں؟
- غیر مسلم ممالک کس طرح اپنے ہاتھوں سے ہی اپنی قبریں کھود رہے ہیں؟
- کیا ہم اپنی قابلیت اور صلاحیت سے پاکستان کو فائدہ پہنچا رہے ہیں؟