- غیر مسلم بھی تو مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہیں تو مسلمان اُنہیں کرسمس کی مبارکباد کیوں نہ دیں؟
- مسلمان غیر مسلموں کو کن باتوں پر مبارکباد دے سکتے ہیں؟
- کیا کرسمس صرف ایک تہوار ہے یا عیسائیت کا عقیدہ تثلیث ہے؟
اسی سے متعلقہ
قبرستان، مقامِ عبرت یا عبادت؟
نیک لوگوں کی قبروں کو جائے عبادت بنانا کیوں حرام ہے؟ قبروں کو جائے عبادت بنانے پر کیا کوئی وعید آئی...
فہم قرآن (سورۃالحجرات آیت 09-13)
عبادت میں دل نہیں لگتا، کیا کریں؟
عبادت میں دل کیوں نہیں لگتا؟ عبادت میں دل کیسے لگائیں؟ عبادت کے اثرات ہماری زندگی میں کب اور کیسے...
اللہ تعالیٰ کی رحمت کتنی وسیع ہے؟
جو شخص گناہ کا ارادہ کرتا ہے، اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرشتے کو کیا حکم دیتا ہے؟ فرشتہ برائی...
اللہ تعالی کے وہ 2 نام جو صرف سورۃ الاخلاص میں آئے ہیں
الله تعالیٰ کے نام اُس کی اُن صفات کا مظہر ہیں جو صرف اُسی کے لیے خاص ہیں۔ الله تعالیٰ کے دو...
وہ کون سی عورت ہے جو نبی کریم ﷺ سے پہلے جنت کے دروازے پر ہوگی؟
وہ کون سی عورت ہے جو نبی کریم ﷺ سے پہلے جنت کے دروازے پر ہوگی؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
