- مورٹگیج (Mortgage) کیا ہے؟
- کیا بینک خرید و فروخت کرسکتا ہے؟
- شرعی اور اقتصادی دونوں لحاظ سے اس میں کیا خرابیاں ہیں؟
- غامدی صاحب اسے کیوں جائز قرار دیتے ہیں؟
اسی سے متعلقہ
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ، اسرائیل کی سازش؟
کیا شام کی موجوددہ صورتحال یہودی سازش ہے؟ اقامتِ دین کے علمبردار اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند...
قوم پرستی، پسندیدگی اور مسلمان
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 25 قسط 2
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 25 قسط 2
ڈراپ شپنگ حلال ہے یا حرام؟
کیا ایسی مصنوعات کو فروخت کیا جا سکتا ہے جو کے قبضے یا ملکیت میں نہیں، اس کے بارے میں تعلیمات نبوی...
پاکستان امریکہ اور برطانیہ سے بہتر ملک کیسے؟
جب امریکہ اور برطانیہ میں بھی اسلام پر عمل کرنے کی آزادی ہے تو پھر وہاں منتقل ہونے میں کیا قباحت...
آپ کے اسٹار کے مطابق 2026 کیسا رہے گا!؟
کیا ہمارے اسٹار کی وجہ سے ہمارا مزاج اچھا یا بُرا ہوسکتا ہے؟ کیا ہم اپنے سٹار کے ذریعے قسمت یا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
