- كیا صرف ان جانوروں كی قربانی كرنی ہے كہ جنكا ذكر قرآنِ مجید میں هوا ہے ؟
- کیا بھینس کی قربانی ہو سکتی ہے؟
اسی سے متعلقہ
زیادہ وسوسے آنے کا سبب کیا ہے؟
طہارت ایک ایسا عمل ہے کہ جسے الله کے نبی کریم محمد ﷺ نے ایمان کی شرط قرار دیا ہے۔ پاکیزگی میں سب سے...
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 18|
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 18|
جو حج پر نہ جا سکا وہ حج کا ثواب پالے!
اہل اسلام کا خوش قسمت قافلۂِ حج دینِ اسلام کے پانچویں عظیم رکن کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے بیت...
یہودی امت مسلمہ اور پاکستان کے دشمن
یہود و ہنود مسلمانوں کے بدترین دشمن پاکستان کو بطور ریاست پاکستان اور بطور مسلم ریاست ان دونوں...
راہ ہجرت میں صحابہ کی قربانی اور مشکلات
وہ کون سے صحابی تھے جنہوں نے ہجرت کی اجازت پانے کے لیے اپنی زندگی بھر کی کمائی مشرکین کے حوالے کر...
بیماری کی حالت میں روزے کا حکم؟!!
کون سی بیماری کی حالت میں روزوں کا فدیہ دیا جاسکتا ہے؟ اگر بیماری دائمی و مستقل ہے تو روزہ بالکل...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
