- کیا اسلام نے حکومت کا کوئی تصور دیا ہے؟
- کیا کسی امیر/ قائد کا ہونا ضروری ہے؟
اسی سے متعلقہ
قرآن پڑھنے سے گمراہ ہوجاوگے؟
اب پاکستان چھوڑ دیں!؟
کفار ممالک کی ظاہری ترقی اور دنیا داری پر بحیثیتِ مسلمان ہمارا کیا رویہ ہو؟ موجودہ حالات میں...
ریاست کے خلاف خروج اور بغاوت کی شرعی حیثیت
کیا حکومت کے خلاف بغاوت یا خروج کا نظریہ فقہی مسئلہ ہے یا عقیدے کا؟ نبی کریم ﷺ نے حاکم کے بارے میں...
یاجوج ماجوج ایک خطرناک مخلوق!
کیا یاجوج و ماجوج روسی، چائینی یا منگولی ہیں؟ ان کا حلیہ کیا بیان ہوا ہے؟ یہ کتنی طاقتور مخلوق...
حرام رزق اولاد کی خوشی کے لئے؟؟
بیوی پر ہاتھ اٹھانا اور مارنا؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
