- صحیح بخاری کا حق ادا کرنے والے پاکستان کے تین بڑے شیخ الحدیث!
- قاری عبد الخالق رحمانی اور شیخ الحدیث مولانا عطاء اللہ حنیف رحمھما اللہ کے درمیان ایک ایمان افروز واقعہ۔۔۔!
اسی سے متعلقہ
رمضان المبارک میں یہ دو کام ضرور کریں!
مضان المبارک آپ ﷺ کن اعمال کا زیادہ اہتمام فرماتے؟ صدقہ کے روحانی، معاشرتی اور اخروی فوائد کیاہیں؟...
نبی ﷺ چچا ابو طالب کی کفالت میں قسط-15
نبی ﷺ چچا ابو طالب کی کفالت میں قسط-15
گرمیوں کا روزہ
گرمیوں کا روزہ
افطاری سے متعلق اہم مسائل
تراویح 8 یا 20
دین اسلام کی مقبولیت اور اسلاموفوبیا
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
