کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 11
اسی سے متعلقہ
کیا موجودہ عیسائیوں اور یہودیوں کا ذبیحہ حلال ہے؟
کیا کفار کے معاشرے میں حلال جانور کا گوشت کھایا جا سکتا ہے؟ عیسائی اور یہودیوں کا ذبیحہ حلال ہونے...
نازیبا اور غیر اخلاقی لیک ویڈیوز
لیک ویڈیوز پر بحیثیتِ مسلمان ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیے؟ لوگوں کے عیوب کو ظاہر کرنے والوں کا انجام...
کیا شریعت کو سمجھنے کے لیے عقل بھی معیار ہے؟
کیا ہر چیز کو عقل سے سمجھا جاسکتا ہے؟ کیا ہم عقل استعمال کرنے میں آزاد ہیں؟ دینِ اسلام کو محض عقل...
عورت کی زیب و زینت و خوبصورتی کیا جائز؟اور کیا نا جائز؟
کرونا وائرس اور ملک کی موجودہ صورتحال
کرونا وائرس اور ملک کی موجودہ صورتحال
دائی حلیمہ کی خوش ںصیبی ! قسط-12
دائی حلیمہ کی خوش ںصیبی ! قسط-12
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔