Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
حرمت والے مہینوں کی عظمت
Loading
/


حرمت والے مہینوں کی عظمت

قرآن کریم میں بیان کیا گیا ہے کہ اللہ کے یہاں مہینوں کی تعداد بارہ ہے ، جن میں سے چار مہینے حرمت والے ہیں ، حدیث میں ان حرمت والے مہینوں کی وضاحت موجود ہے کہ وہ ذیقعدہ ، ذی الحج ، محرم اور رجب ہیں۔ ان میہنوں میں گناہ کی شناعت و قباحت برھ جاتی ہے اور لڑائی ، جنگ و جدال پر بھی پابنجدی عائد ہوتی ہے۔ مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔