- کیا بیماری کی حالت میں روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟!!
- کس قسم کی بیماری میں شریعت کی طرف سے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے؟
- اللہ کی دی گئی رخصتوں کو قبول کرنا بھی اللہ کو پسند ہے
اسی سے متعلقہ
قیام الیل، تہجد، تراویح احکام و مسائل
قیام الیل، تہجد، تراویح احکام و مسائل
گناہ تو ہوگیا! اس کے بعد کیا؟
قبولیت عبادت کی شرائط
اعتکاف کو فیشن نہ بنائیں
رمضان کا مہینہ، قرآن کا مہینہ
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو تمام لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور اس میں ہدایت اور حق و...
وہ عبادات جن میں جلدی کرنا قابلِ تعریف ہے
اللہ تعالیٰ نے انسان کو مختلف صفات اور خصوصیات کے ساتھ پیدا کیا ہے جن میں سے ایک صفت جلد بازی بھی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔