- کیا نبی کریم ﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ رب العالمین کو دیکھا ہے؟
- دیدار الہٰی کب اور کیسے ہوگا؟
- زیادہ تر تاریخی واقعات میں اختلافات کی وجہ کیا ہے؟
- صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا اس رات کے تعلق سے کیا کوئی عمل ہے؟
اسی سے متعلقہ
عمرہ کا مکمل طریقہ
عمرہ کا مکمل طریقہ
لا الہ الا اللہ کا مفہوم
کیا مسلمان کے لیے صرف کلمہ طیبہ پڑھنا کافی ہے؟ کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کی کونسی تین قسمیں ہیں؟ کونسا...
کیا جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟
جرابوں پر مسح کرنے کی کیا شرعی حیثیت ہے؟ جرابوں پر مسح کرنا کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین...
یزید کو خلیفہ نامزد کرنے پر سیدنا امیر معاویہ ؓ پر اعتراض کیوں؟
کیا سیدنا امیر معاویہ ؓ نے اپنے بیٹے کو خلیفہ نامزد کرکے اسلام کی تاریخ بدل ڈالی تھی!؟ حقیقت...
کلمہ توحید کی فضیلت
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دل سے یہ کلمات سو مرتبہ...
آخری عَالمی جنگ کب، کہا اور کن کے درمیان ہوگی؟
مسلمانوں کا “بیس کیمپ” کہاں ہوگا؟ کمیونسٹ بلاک (چین اور روس) کا کردار کیا ہوگا؟ کتنے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
