- کیا کفار کے معاشرے میں حلال جانور کا گوشت کھایا جا سکتا ہے؟
- عیسائی اور یہودیوں کا ذبیحہ حلال ہونے کی شرائط اور موجودہ دور کے اہل کتاب کے ذبیحے کا حکم
- اگر قصاب کا علم نہ ہو تو اس صورت میں شرعی رہنمائی کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
جاوید غامدی صاحب کا سود کے حوالے سے بدلتا مؤقف!
جاوید غامدی صاحب 2008 میں سود کے حوالے سے کیا موقف رکھتے تھے؟ سود کے حوالے سے 2008 اور 2015 کے موقف...
کیا دینی احکامات حکمت سے خالی ہیں؟
خواتین کے لیے EDUCATIONضروری ہے
لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلامی نقطہ نظر کیا ہے؟ کیا اسلام نے مرد اور عورت کی تعلیم میں کوئی فرق...
رمضان کے نمازی صرف رمضان میں ہی کیوں آتے ہیں؟
قبروں کو پختہ بنانا حرام کیوں؟
کیا قبروں کو پختہ بنانے کے جواز پر کوئی ایک حدیث بھی ہے؟ کیا پکی قبروں کا ڈھا دینا ظلم اور گستاخی...
!شوہر كی سربراہی اور نیک بیویاں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
