کیا مسلمان شرک کرسکتا ہے؟

  • کیا مسلمان کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد بھی شرک میں مبتلا ہو سکتا ہے ؟
  • کیا سیدنا ابراہیم علیہ السلام بھی شرک سے بچنے کے لیے اللہ رب العالمین سے دعا کرتے تھے ؟
  • اہل کتاب کا شرک کیا تھا؟ وثن اور طاغوت کے کیا معنی ہیں اور شرک کا آغاز کس چیز سے شروع ہوا۔
  • اہل ایمان کو بار بار اپنے ایمان کا احتساب کرنا چاہیے !

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔