- دجال کی علامات دیکھنے کے باوجود بہت سے لوگ اس پر ایمان لے آئیں گے
- دجال کی علامات یہ ہونگی: (اس کے ماتھے پر کافر لکھا ہوگا اور ایک آنکھ سے کانا ہوگا )
- ہدایت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے
- دجال کا انکار وہی لوگ کر پائیں گے جن کے دلوں میں توحید راسخ ہوگی
اسی سے متعلقہ
اسلام: اللہ کا واحد دین
بے شک دین اللہ تعالیٰ کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے اور جو کوئی اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو اختیار کرے...
مہدی کا مطلب اور امام مہدی کے بارے میں صحیح عقیدہ۔۔!
امام مہدی کی پہچان کیسے ہوگی؟ کیا امام مہدی کے ظہور کا کوئی خاص وقت حدیث سے ثابت ہے؟
بغیر پلاٹ کے فائل کی خرید و فروخت کا حکم؟
کیا رہائیشی اسکیم کی قرعہ اندازی ناجائز ہے؟ اگر کسی پلاٹ کی لوکیشن فائنل نہ ہو یا فلیٹ تیار نہ ہو...
انجینئر علی مرزا سے آخر اشو کیا ہے؟
شہدائے کربلا کے وہ نام جو چھپائے جاتے ہیں؟
شہدائے کربلا کے چند مخصوص ناموں کو آخر کیوں چھپایا جاتا ہے؟ اہم وجہ جانیے!کربلا کے 72 شہداء میں...
ہم شہادتِ حسین پر ماتم کیوں نہیں کرتے؟ احادیثِ رسول اور اقوالِ ائمہ اہلِ بیت کی روشنی میں
یومِ عاشوراء عنقریب آنے والا ہے ۔ دنیا کے اکثر مسلمان اپنے پیارے نبی محمد مصطفی ﷺ کی پیروی کرتے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
