اسی سے متعلقہ
قربانی پر اعتراض! آخر کیوں؟
نمازِ تراویح کے فضائل
قیام اللیل نیک اور تقویٰ والوں کا عمل ہے اور یہ بہت زیادہ اجر و ثواب والی عبادت ہے۔ قیام اللیل...
حج اور درسِ توحید
مسلمانو ! اے حجاج بیت اللہ ! میں آپ سب کو اور اپنے آپ کو اللہ عز وجل کا تقوی اختیار کرنے کی وصیت و...
حج و عمرہ تربیتی نشست
حج و عمرہ تربیتی نشست
حج مبرور اور عشرہ ذوالحجہ
حج مبرور اور عشرہ ذوالحجہ
حج کی سعادت اور اس کیلئے تیاریاں
حج کی سعادت اور اس کیلئے تیاریاں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔