Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
رمضان کی روحانیت پورے سال کیسے باقی رکھیں
/


رمضان کا مقصد اور فلسفہ کیا ہے؟اس کے لیے ضروری ہے کہ رمضان کے مقاصد کو شامل حال رکھا جائے اور رمضان کے اہم ترین مقاصد میں سے ایک مقصد تقوی کا حصول ہے ۔اس کی جستجو رمضان سے پہلے بھی ہو اور بعد میں بھی یہ سلسلہ عبادات اور گناہوں سے بچنے کی فکر پورا سال دلوں میں زندہ رہنی چاہیے اس خطبہ میں اسی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔