- سود لینا حرام ہے اور دینا حرام نہیں؟؟؟
- کیا قرآن اور حدیث میں تعارض ہے؟؟
اسی سے متعلقہ
قرض اور سود ،L.C تاخیر پر جرمانہ ، اسٹاک ایکسچینج ، متفرقات
لیٹر آف کریڈٹ کی شرعی حیثیت کی وضاحت کریں ؟ سود کی بنیادی تعریف کیا ہے ؟نیز تجارت ،اجارہ اور سود...
کاروبار میں Partnership کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
مشارکہ سے کیا مراد ہے؟ نبی کریم ﷺ کے تجارتی پارٹنر کون تھے؟ نبی کریم ﷺ کیسے شراکت دار تھے؟ پارٹنرشپ...
کیا بینک اسلامی ہوسکتا ہے؟
بینکنگ سسٹم کی بنیاد کیا ہے؟ کیا اسلامک بینک حلال ہے؟ اسلامک بینک کا متبادل کیا ہے؟ کیا اسلامک بینک...
زکوۃ کی کیلکولیشن کیسے کریں؟
نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بونڈز، کاروباری اثاثہ جات، پراپرٹیز اور بقیہ کھاتہ جات...
زکوٰۃ کی کیلکولیشن کیسے کریں؟
قسطوں پر بیچی گئی یا خریدی گئی چیز کی کتنی رقم پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی؟
ایزی پیسہ میں 1000 روپے رکھنے پر 50 منٹ دیتے ہیں ، یہ 50 منٹ کال کرکے استعمال کرنا کیسا ہے ۔
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔