- کیا قرض دار شخص قرضے کی ادائیگی سے پہلے حج و عمرہ کرسکتا ہے؟
- نبی کریم ﷺ قرض سے پناہ مانگا کرتے تھے
- جو بندہ قرض ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالی اسکی مدد کرتا ہے اور جو بندہ مال ہڑپنے کی نیت سے قرض لیتا ہے تو اللہ تعالی اسے برباد کردیتا ہے
اسی سے متعلقہ
واقعہ کربلاء کی حقیقت | قاتلین حسینؓ کون؟
یزید کی بیعت کا حکم مدینہ تک کیسے پہنچا؟سیدنا حسینؓ تک جب پیغام پہنچا تو انہوں نے کیا فرمایا؟سیدنا...
جنتی فرقہ کونسا ہے؟
فرقہ واریت کسے کہتے ہیں؟ سب سے زیادہ فرقے کس امت کے ہوں گے؟ مسلمانوں کے فرقوں سے متعلق آپ ﷺ نے کیا...
قرآن مجید کی گستاخی پر مسلمانوں کا رد عمل کیا ہونا چاہیئے؟!
اگر کوئی غیر مسلم قرآن کی توہین کرے تو کیا مسلمان بھی ان کے مذہبی اشعار کی توہین کریں؟ کیا مسلم...
“شبِ معراج منانا عبادت ہے یا بدعت؟”
کیا سفرِ معراج 27 رجب کو ہوا؟ کیا شبِ معراج منانا بدعت ہے؟ شبِ معراج کی تاریخ میں علماء کا اختلاف...
رسول اللہ ﷺ کے چند اہم معجزات!
معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے کفّار نے کیا عجیب مطالبہ کیا؟ جب نبی...
عبادت میں دل نہیں لگتا، کیا کریں؟
عبادت میں دل کیوں نہیں لگتا؟ عبادت میں دل کیسے لگائیں؟ عبادت کے اثرات ہماری زندگی میں کب اور کیسے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
