- کیاقرآنی آیات کو نمبروں میں لکھنا قرآن کی تحریف نہیں؟
- اعداد نکالنا ایک غیر شرعی عمل ہے اور اس سے قرآن کریم کی بے حرمتی کا پہلو نکلتا ہے
اسی سے متعلقہ
صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم سے محبت
صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم سے محبت
ایمان کی حرارت
نیکی کے کاموں میں آگے بڑھنا اور دوسروں کے لیے مثال بننا ایک مومن کی شان ہے۔ یہ عمل نہ صرف اللہ کی...
ولی اللہ کون ہے؟
ولی اللہ کون ہے؟
اللہ غَفور ہے! اس کا کیا مطلب ہے؟
“غفور” کا اردو ترجمہ کب مکمل ہوتا ہے؟ لفظ “غفور” کن دو بنیادی حقائق پر مشتمل ہوتا ہے؟ مثال سے...
آپ کے ستارے کے مطابق2023 کیسا رہے گا؟
📌کیا ہمارے ستارے کی وجہ سے ہمارا مزاج اچھا یا بُرا ہوسکتا ہے؟ 📌 کیا ہم اپنے ستارے کے ذریعے قسمت یا...
علم الاعداد کا تعویذ
قرآن مجید کی آیات اور اُن کے الفاظ کے نمبرز نکالنا ایسا ہی ہے جیسے قرآن مجید میں تبدیلی کرنا۔...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
