- کیا آپ ﷺ کے سینہ مبارک کا چاک کیا جانا سائنس کے خلاف ہے؟
- شق صدر کا واقعہ نبی ﷺ کی فضیلت ہے
- معجزات کے بارے میں حیران ہونے کے بجاۓ یہ ایمان رکھیں کہ بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے
اسی سے متعلقہ
چھوٹے بچوں کو تعویذ پہنانا؟
📌چھوٹے بچوں کو تعویذ پہنانا مسنون عمل ہے؟ 📌قرآنی تعویذ اور شیطانی تعویذ میں فرق کیا جاسکتا ہے؟ 📌کیا...
عقیدہ توحید کا تعارف
عقیدہ اور توحید کیا ہے؟ کیا توحید ربوبیت ایمان لانے کے لیے کافی ہے؟
بیماریوں کا علاج قرآن اور دُعاؤں سے
دم کرنے کے لیے کیا عامل ہونا ضروری ہے؟ آپ ﷺ شدید تکلیف اور بے چینی کی حالت میں کونسی دُعا پڑھا کرتے...
کیا نبی کریمﷺ نے احادیث لکھنے سے منع فرمایا؟
کیا آپ ﷺ نے احادیث کو لکھنے کا حکم صادر فرمایا؟ کون سے صحابی آپ ﷺ کی تمام باتیں لکھا کرتے تھے؟...
کیا آپ کرسمس میں شرکت کر رہے ہیں؟
کیا مسلمان شرک کرسکتا ہے؟
کیا مسلمان کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد بھی شرک میں مبتلا ہو سکتا ہے ؟ کیا سیدنا ابراہیم علیہ السلام بھی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
