- کیا الله تعالیٰ کے لیے حاضر کہنا صحیح ہے؟
- اللہ کی ذات عرش پر ہے اور اسکا علم ہر چیز کو محیط ہے۔ اس کا علم ، اس کی سمع ، اس کی بصر اور اس کی قدرت ہر چیز کو پاتی ہے۔
- نبی کریم ﷺ جو افصح العرب تھے انہوں نے اللہ کے لیے لفظ قریب استعمال کیا ہے
اسی سے متعلقہ
کیا نبی اکرم ﷺ عالم الغیب نہیں؟
کیا الله تعالیٰ کے سوا بھی کوئی غیب کا علم جانتا ہے؟📌 کیا وحی کے ذریعے آپ ﷺکو بتائی گئی...
چھوٹے بچوں کو تعویذ پہنانا؟
📌چھوٹے بچوں کو تعویذ پہنانا مسنون عمل ہے؟ 📌قرآنی تعویذ اور شیطانی تعویذ میں فرق کیا جاسکتا ہے؟ 📌کیا...
توحید کے انسانی فکر اور اس کی زندگی پر اثرات
جنت یا جہنم لکھی جاچکی تو پھر عمل کیوں کریں؟
کیا انسان کے اعمال تقدیر پر اثر انداز ہوتے ہیں؟ تقدیر کے لکھے جانے کے باوجود انسان کو عمل کا حکم...
میری قربانی صرف اللہ کے لئے
میری قربانی صرف اللہ کے لئے
کرسمس ڈے! عیسائی تعلیمات کی روشنی میں
عیسائیوں میں کچھ حقیقت پسند لوگ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ 25 دسمبر حضرت مسیح علیہ السلام کی پیدائش کا دن...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
