- کیا ہارپ ٹیکنالوجی سے پہلے زلزلے نہیں آتے تھے؟
- ہر مصیبت اور پریشانی کو یہود و نصاریٰ کی سازش سے ہی منصوب کرنا صحیح ہے؟
- کیا پوری دنیا کا نظام یہودی چلارہے ہیں؟
اسی سے متعلقہ
الظاہر والباطن کا صحیح مطلب؟
ایمان بااللہ کے ارکان میں سے ایک اہم رکن اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات پر ایمان لانا ہے ۔توحید اسماء...
اسلام کا پہلا شعار “توحیدِ الوہیت
توحید کی اہمیت اور فضائل
ایک تہائی قرآن کے برابر ثواب کا کیا مطلب ہے؟
سورۃ الاخلاص کی فضیلت اُس کی تلاوت کے ثواب سے متعلق ہے۔ عبادات کے فضائل پر مبنی احادیث قطعاً اُس...
سیز فائر کا خیال اچانک کیوں؟
کیا صرف انڈیا پاکستان کا دشمن ہے؟ پاک بھارت جنگ کو “دو طرفہ مسئلہ” کہنے والوں کو تین دن...
اللہ غَفور ہے! اس کا کیا مطلب ہے؟
“غفور” کا اردو ترجمہ کب مکمل ہوتا ہے؟ لفظ “غفور” کن دو بنیادی حقائق پر مشتمل ہوتا ہے؟ مثال سے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
