- کیا کسی مصیبت یا آفت کے آنے سے پہلے اُس سے حفاظت ممکن ہے؟
- شیاطین جن اور بنی آدم کے درمیان پردہ کرنے والی چیز کیا ہے؟
- کسی آفت یا مصیبت میں مبتلا ہوجانے کی صورت میں کیا کریں؟
اسی سے متعلقہ
حوضِ کوثر سے محروم تین بدنصیب لوگ!؟
حوضِ کوثر کیا ہے؟ کیا حوض اور کوثر ایک ہی ہیں؟ حوضِ کوثر کی کیا صفات ہیں؟ اس کا پانی کیسا ہوگا؟ اس...
روح اور موت سے متعلق مسائل
موت کى حقيقت اور کیا موت مخلوق ہے؟ روح کسے کہتے ہیں اور اسکی صفات کیا ہیں ؟ روح عالم برزخ میں کس...
قبرستان، مقامِ عبرت یا عبادت؟
نیک لوگوں کی قبروں کو جائے عبادت بنانا کیوں حرام ہے؟ قبروں کو جائے عبادت بنانے پر کیا کوئی وعید آئی...
آخرت کے دن کے قرآنی دلائل
قرآن مجيد آخرت کو كيسے ثابت كرتا ہے ؟ موت کے بعد کون كون سے مراحل رونما ہونے ہیں؟ اللہ رب العالمین...
نبی اکرم ﷺ کا اعزاز !!
الله تعالیٰ کی بندگی کا اعزاز و مقام اور اُس کا شرف کیا ہے؟
عقل پرستی اور سرسید احمد خان کا فرشتوں کا انکار!!
سید احمد خان نے فرشتوں کا انکار کیوں کیا اور اس کی کیا توجیح پیش کی؟ کیا اُن چیزوں کا انکار ممکن ہے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔