کیا صحیح بخاری سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں لکھی گئی؟!!

  • اللہ تعالی فرماتا ہے اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول تو ایسا کیسے ممکن ہے کہ جس سنت کی طرف اللہ تعالی نے ہمیں رجوع کرنے اور اس پر عمل کرنے کا کہا ہے وہ سنت اب قابل عمل نہ رہے
  • حدیث کا سب سے بڑا انسائیکلوپیڈیا مسند احمد اور حدیث کی مشھور کتاب موطا امام مالک اور بھی دیگر کئی کتب حدیث صحیح بخاری سے قبل لکھی گئی ہیں

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی