- رقیہ یا دم کی کتنی قسمیں ہیں؟
- کون سا دم یا رقیہ غیرشرعی اور ناجائز ہے؟
- دم کرنے کے لئے قبرستان جانا کیسا ہے؟
اسی سے متعلقہ
آخرت کے دن کے عقلی دلائل
موت کے دن کے سچے ہونے کے مختلف عقلی دلائل انسان کی تخلیق اور اس میں اللہ تعالیٰ کی نشانیاں کیا...
کیا وطن سے محبت، ایمان ہے؟
حب الوطنی کے تعلق سے پائے جانے والے دو مشہور نظریات کیا ہیں؟ دونوں میں سے کونسا نظریہ صحیح ہے؟ وطن...
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
ہدایت کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟
منکرینِ حدیث کا وجود حدیثِ رسول ﷺ کی حقانیت و حجیت کی دلیل کیسے؟ منکرینِ حدیث کو کیسے پہچانا جاسکتا...
کیا حالیہ زلزلہ یہودی سازش ہے؟!!
کیا ہارپ ٹیکنالوجی سے پہلے زلزلے نہیں آتے تھے؟ ہر مصیبت اور پریشانی کو یہود و نصاریٰ کی سازش سے ہی...
توحید باری تعالی
خطبہ اول: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے یہ فیصلہ صادر کر دیا کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔