کیا الله تعالیٰ کے سوا بھی کوئی غیب کا علم جانتا ہے؟📌
کیا وحی کے ذریعے آپ ﷺکو بتائی گئی بات غیب کا علم ہے؟📌
سیدہ ام المؤمنین عائشہ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے کہ جو تمہیں یہ بتائے کہ ﷲ کے رسول غیب جانتے 📌تھے وہ شخص جھوٹا ہے کیونکہ اﷲ تعالیٰ کے سوا کوئی غیب نہیں جانتا۔(صحیح بخاری)