سورۃ الاخلاص کی فضیلت اُس کی تلاوت کے ثواب سے متعلق ہے۔ عبادات کے فضائل پر مبنی احادیث قطعاً اُس امر سے متعلق دیگر شرعی احکام سے مستغنی نہیں کرتیں۔ جس طرح بیت الله میں ایک نماز پڑھنے کے ثواب سے باقی نمازیں ساقط نہیں ہوتیں اسی طرح سورۃ اخلاص پڑھ لینے سے بقیہ قرآن مجید کی تلاقت ساقط نہیں ہوتی۔
اسی سے متعلقہ
بچے کی پیدائش پر شرعی احکام ومسائل
دنیا میں جنت کا ایک قیمتی خزانہ۔۔!!
نبی اکرم ﷺ نے سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو کون سی دُعا کی تلقین کی؟ غصے اور پریشانی میں...
سورۃ الاخلاص کی تلاوت اور اِس کی فضیلت
بچوں کے کان میں اذان دینا کیسا ہے؟ اور اس کا طریقہ کار
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کیسے تھے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کیسے تھے؟
بشار الاسد کون ہے؟
شام میں بشار الاسد کے خاندان کی مداخلت کب اور کیسے ہوئی؟ بشار الاسد کا تعلق کس فرقے سے ہے؟ یہ فرقہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔