اسی سے متعلقہ
پاکستان میں فقر و فاقہ اور بیروزگاری کا سبب!
اسلامک کیلنڈر کا آغاز یکم محرم الحرام سے ہی کیوں؟
کیا اسلامی کیلنڈر کی بنیاد خود پیارے نبی کریم ﷺ نے رکھی تھی؟ اسلامی سال کی ابتداء محرم سے کرنے کا...
بچوں کے نام رکھنے میں کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے اور بچوں کے نئے نام رکھنا کیسا ہے؟
عمل نہ کرنے کے سو بہانے
حاکم کی اطاعت کہاں تک ہے ؟ اور دینی جماعتوں کی حیثیت
کتااتنا ناپاک کیوں؟?LOGIC KYA HAI
کتے کی نجاست پر اعتراض کی حقیقت کیا ہے؟ جدید سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ کتا ناپاک کیوں قرار دیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
