اسی سے متعلقہ
طالب علم بوجھ یاباعث برکت؟
نبی کریم ﷺ کو طلبہ سے کس درجے کی محبت تھی؟ جب ایک تاجر نے اپنے طالبِ علم بھائی کی شکایت کی تو نبی...
Super Natural بمقابلہ نبى كريم ﷺ کے معجزات
کیا انبیاء علیہم السلام کے معجزات حقیقت نہیں؟ کیا سائنس اور فطرت کے خلاف ہونے کی وجہ سے معجزات کا...
چاروں مذاہب کے برحق ہونے کا دعوی حقیقت یا دھوکہ؟
392ھ میں دو مکتبۂ فکر کے درمیان جنگ کیوں ہوئی؟بغداد میں قتل و غارت کی بنیادی وجہ کیا تھی؟شافعیوں نے...
مسئلہ فلسطین! حکمران خاموش، عوام کیا کرے؟
فلسطین کے حوالے سے حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہی، کیا ہمیں اس پر احتجاج کرنا چاہیے؟ آج امتِ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک کیسے تھے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک کیسے تھے؟
عید الفطر کے مسنون اعمال؟
عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے تھے؟ عید کے دن کے اہم اعمال کون سے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
