اسی سے متعلقہ
کیا حادثاتی موت برا خاتمہ ہے؟
برے خاتمے کی علامت کیا ہے؟ موت کے بعد انسان کس حال میں اٹھایا جائے گا؟ برے خاتمے سے بچنے کے لیے...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 12
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 12
مومن کا خواب نبوت کا حصہ ہے؟ اپنے خواب کی تعبیر کس سے پوچھیں؟
مومن کا خواب نبوت کا حصہ ہے؟ اپنے خواب کی تعبیر کس سے پوچھیں؟
منہجِ سلف سے کیا مراد ہے؟
منہجِ سلف میں راہِ اعتدال کیا ہے؟ فہمِ سلف سے کیا مراد ہے؟ کیا منھجِ سلف حجت ہے؟ کیا حق صرف وہی ہے...
عورت اور مغربی معاشرہ!
کیا مغربی معاشرہ واقعی قابلِ تقلید معاشرہ ہے؟ مغربی ممالک میں خواتین کا کس قدر استحصال کیا جاتا ہے؟...
فہم قرآن (سورۃ الاحقاف9-16 )
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔