اسی سے متعلقہ
ایمان پر گناہوں کی چوٹ
فہم قرآن (سورۃ محمد 10-19 )
پاکستان امریکہ اور برطانیہ سے بہتر ملک کیسے؟
جب امریکہ اور برطانیہ میں بھی اسلام پر عمل کرنے کی آزادی ہے تو پھر وہاں منتقل ہونے میں کیا قباحت...
مسلمان یا کافر؟
مسلمان یا کافر؟ | درس حدیث | اسلام فورٹ جو شخص کسی مومن پر لعنت کرتا ہے گویا کہ اس نے اس کو قتل کر...
تم اس بہادر نبیﷺ کی امت ہو!
کفار نے رات کی تاریکی میں جب مدینہ پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی تو کائنات کے سب سے بہادر اور...
جنتی فرقہ کونسا ہے؟
فرقہ واریت کسے کہتے ہیں؟ سب سے زیادہ فرقے کس امت کے ہوں گے؟ مسلمانوں کے فرقوں سے متعلق آپ ﷺ نے کیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔