اسی سے متعلقہ
کلاس روم کے آداب
کلاس کے ساتھیوں کے ساتھ سلوک استاد کے سامنے کس جگہ بیٹھنا بہتر ہے ؟ استاد کے سامنے باتیں کرنا کیسا...
ٹیکنالوجی سے دوری، انسانی تباہی کا سبب؟
قومیں کیوں تباہ ہوتی ہیں؟ کیا موجودہ دور کی ترقی سابقہ اقوام کی ترقی سے بڑھ کر ہے؟ موجودہ دور کے...
دین کا طالب علم بوجھ یا باعث برکت؟
نبی کریم ﷺ کو طلبہ سے کس درجے محبت تھی؟ جب ایک تاجر نے اپنے طالبِ علم بھائی کی شکایت کی تو نبی کریم...
اگر زلزلے کے بعد بھی نہ بدلے۔۔!!
کیا زلزلہ صرف زمین کی حرکت ہے؟ اِن حادثات میں لوگوں کے لیے کیا نصیحت ہے؟ قیامت کی نشانیوں میں سے...
پاکستان چھوڑ کر کیوں جائیں؟!!
ملک کے حالات اچھے نہیں تو کیا ملک چھوڑ کر چلیں جائیں؟ کیا ہمارا اخلاق بھی اسلام والا ہے؟ کیا قانون...
بشار الاسد کا شام کیسا تھا؟
“بشار الاسد” کا باپ “حافظ الاسد” شام پر کیسے مسلط ہوا تھا؟ ظالم بشار الاسد...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔