اہلِ بیت عظام رضی اللہ عنہم اور سیدنا ابوبکر صدیق ، سیدنا عمر فاروق، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے خاندان میں 6 مبارک رشتہ داریوں کو بیان کیا گیا ہے، جن میں غور کرنے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ خاندانِ صدیق کی خواتین کو اپنی شریکہ حیات کے طور پر منتخب فرمایا حتیٰ کہ ان میں سے اکثر شادیاں واقعہ کربلا کے بعد کی گئیں، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان دونوں خاندانوں کے تعلقات انتہائی عقیدت و محبت اور ایک دوسرے کی عزت اور عملی احترام پر مبنی تھے
اسی سے متعلقہ
محمد ﷺ ذاتی انتقام سے بالاتر
محمد ﷺ -جفاکشی اور محنت کا عملی نمونہ
اُمہَاتُ المومنین رضی اللہ عنھن
جود و سخا کے پیکر سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
امامِ کائنات ﷺ دینِ اسلام کے مقدس پیغام کو لے کر اس دنیا میں جلوہ افروز ہوئے۔ جن لوگوں نے آپ کی...
جنتی بشارت پانے والے صحابہ کرام کے اوصاف Part 3
جنتی بشارت پانے والے صحابہ کرام کے اوصاف Part 3



