اسی سے متعلقہ
عذابِ قبر کے چند اسباب
عذابِ قبر کے چند اسباب
قربانی پر اعتراض! آخر کیوں؟
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 4(حصہ 2)
اپنےمحبوب نبیﷺ کو پہچانئیے ! (تذکرہ جمال و خصالِ نبوتﷺ) (صحیح بخاری شریف اور ’’شمائلِ ترمذی‘‘...
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط -2
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط -2
کیا نیک اعمال وسیلہ بنایا جاسکتا ہے؟
کیا نیک اعمال وسیلہ بنایا جاسکتا ہے؟
جدید دور کی فضولیات ! ہمارا کردار اور ذمہ داریاں
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو دلوں کو گمراہی اور فضولیات کے پنجوں سے محفوظ بناتا ہے،...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ
آپ ایک بلند پایہ خطیب اور ممتاز علمی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں ، دینی حلقوں میں آپ کا تعارف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ، ملک پاکستان کے طول و عرض میں آپ کے پروگرامات کے تسلسل کا ایک طویل دورانیہ ہے ، چند سالوں سے جس میں قدرے کمی آئی ہے ، جس کی وجہ آپ کی بیماری ہے ،آپ بیماری کے باعث طویل سفر کی استطاعت نہیں رکھتے ، لیکن اب بھی حسب استطاعت دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے اور معہد البدیع کوئٹہ ٹاؤن کراچی کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے ، ملک کے طول و عرض میں آپ کے خطابات کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائے ۔ آمین