شرک ایک خطرناک جرم | افکار و نظریات | اسلام فورٹ جو جرم انسان کو غرق کر دیتے ہیں، ہلاک کر دیتے ہیں۔ ان میں سر فہرست جرم شرک ہے
اسی سے متعلقہ
اسلامی کلینڈر کا آغاز واقعہ ہجرت سے ہی کیوں؟
سورہ فاتحہ کا آسان ترجمہ اور تفسیر
ام القرآن، سورۃ الفاتحہ کا پیغام، فضیلت، ترجمہ اور تشریح دنیا کی نعمتوں کا سوال کرنے سے بھی زیادہ...
جادو اور جنات کا آسان علاج
کیا شیطانی اثرات ہر گھر میں ہوتے ہیں؟ شیطانی اثرات اور باطل قوتوں سے مقابلہ کرنے کا سب سے بہترین...
ارطغرل ڈرامہ دیکھنا چاہئے؟
ارطغرل ڈرامہ دیکھنا چاہئے؟
کیا اللہ تعالی تک پہنچنے کیلئے سیڑھی کی ضرورت ہے؟
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 09
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 09
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔