Audios | آڈیوز ہماری ذمہ داری حالات سدھارنا یا خود کو؟ Play Episode Pause Episode Mute/Unmute Episode Rewind 10 Seconds 1x Fast Forward 30 seconds 00:00 / 39:32 Subscribe RSS Feed موجودہ حالات میں ایک مسلمان شریعت کو سمجھ کر قرآن و سنت کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل پیرا ھو کر اپنی اصلاح کرے، اپنے گھر والوں کی اصلاح کرے اور اپنے آپ کو سدھارے ، پھر اللہ کی نصرت ہر آن اس کے ساتھ ہوگی اور حالات کیسے بھی ہو وہ اللہ کی مدد کو پالیتا ہے او اس کے مظاہر محسوس کرتا ہے ، ھم خود گناہوں کی دلدل میں دھنسے رہیں مگر حالات کو بدلنے کا بیڑہ اٹھائیں یہ ممکن بھی نہیں اور جائز بھی نہیں ، سنئیے اس موضوع پر استاذ العلماء الشیخ ابو عبد المجید محمد حسین بلتستانی حفظہ اللہ کی اہم نصیحتیں FacebookXPinterestLinkedInWhatsApp
استغفار گناہوں کی معافی مانگنے کے فوائد و ثمرات خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن ابی وقاص، مورخہ 17، نومبر 2017۔...
نوجوان امیدوں کا گہوارہ پہلا خطبہ یقینا تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لئے ہیں، ہم اس کی کی تعریف بیان کرتے ہوئے...