الله تعالی فرماتا ہے: وَبَدَا لَهُم مِّنَ اللَّهِ مَا لَمْ يَحْتَسِبُونَ ترجمہ: اور ان کے سامنے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حسن اشرف حفظه الله
آپ المعہد الاسلامی کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ الاحسان الاسلامیہ کراچی کے شیخ الحدیث ہیں، الشیخ افضل اثری صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔