مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ (آزمائش) کون سا تھا؟ کیا یہ اللہ پر ایمان کے خلاف تھا یا رسول ﷺ پر ایمان کے خلاف؟ایمان بالرسول” کا اصل مفہوم کیا ہے؟ کیا یہ صرف نبی ﷺ کا احترام کرنا ہے یا آپ ﷺ کی ہر بات کو بغیر دلیل طلب کیے تسلیم کرنا ہے؟خوارج کا فتنہ کیا تھا؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آنے والی “حروریہ” عورت کا عقلی اعتراض کیا تھا؟ صحابیِ رسول عمران بن حسین رضی اللہ عنہ نے جب حدیث سنائی تو ایک شخص نے اس پر کیا عقلی اعتراض کیا؟
اسی سے متعلقہ
ایمان کی صحیح کیفیت
ایمان کی صحیح کیفیت
زندگی کی آخری سانس تک الله کی عبادت کرتے رہیں
پہلا خطبہ: ہر طرح کی تعریف اللہ تعالی ٰ کے لئے ہے ،جو پکارنے والوں کی پکار کو قبول کرنے والا...
مذہب اسلام اور مکارم اخلاق
پہلا خطبہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مکارم و فضائل کا حکم دیا اور ان...
دینی درسگاہوں کا مقام اور تنقید کا جائزہ
دینی درسگاہوں کا مقام اور تنقید کا جائزہ
حقوق اللہ اور حقوق الوالدین
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، جس نے اپنے بندوں پر فضل کرتے ہوئے حقوق و واجبات کی تفصیلات...
جمعہ کے دن کی فضیلت
اللہ کے بندوں! یقیناً اللہ تعالی نے نے سات زمینیں اور سات آسمان بنائے اور ہفتہ بھی ساتھ دنوں کا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ
آپ ایک بلند پایہ خطیب اور ممتاز علمی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں ، دینی حلقوں میں آپ کا تعارف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ، ملک پاکستان کے طول و عرض میں آپ کے پروگرامات کے تسلسل کا ایک طویل دورانیہ ہے ، چند سالوں سے جس میں قدرے کمی آئی ہے ، جس کی وجہ آپ کی بیماری ہے ،آپ بیماری کے باعث طویل سفر کی استطاعت نہیں رکھتے ، لیکن اب بھی حسب استطاعت دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے اور معہد البدیع کوئٹہ ٹاؤن کراچی کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے ، ملک کے طول و عرض میں آپ کے خطابات کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائے ۔ آمین
