خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو نہایت کریم، بہت نوازش والا، اور وسیع فضل و احسان والا ہے۔ وہ نیکیوں کو کئی گنا بڑھاتا ہے اور نیتوں کے مطابق اعمال میں برکت عطا فرماتا ہے۔ میں اس پاک ذات کی حمد بیان کرتا ہوں اور مسلسل نعمتوں اور بے شمار احسانات پر اس کا شکر ادا کرتا ہوں۔ اور میں گواہی دیتا ہوں...
Articles | مضامین
نکاح کے دینی، دنیوی اور معاشرتی فوائد و ثمرات
اسلام ایک کامل ضابطۂ حیات ہے، جو انسانی زندگی کے انفرادی، خاندانی اور اجتماعی تمام پہلوؤں میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ نکاح اسلامی نظامِ زندگی کا ایک اہم ستون ہے، جو عفت و پاک دامنی کے تحفظ، نسلِ انسانی کے تسلسل، صالح خاندان کی تشکیل اور معاشرتی استحکام کا بنیادی ذریعہ ہے۔ اس کے اثرات فرد کی اخلاقی و...
دل کی استقامت اور ہدایت کی بنیاد
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو بلند و برتر ہے، جس نے پیدا کیا اور درست ساخت عطا فرمائی، اور جس نے تقدیر بنائی اور راہ دکھائی، اسی نے دل کی استقامت کو رشد و ہدایت اور تقویٰ کی بنیاد بنایا۔ میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی حمد بیان کرتا ہوں ان بھرپور اور پے در پے نعمتوں اور احسانات پر۔ اور میں...
نکاح کے مقاصد و حکمتیں: قرآن و حدیث کی روشنی میں
نکاح اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ پاکیزہ نظام ہے، جو انسانی نسل کی بقا، عفت و پاک دامنی کے تحفظ، خاندانی استحکام اور صالح معاشرے کی تشکیل کا ذریعہ ہے۔ اس کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان محبت و سکون کا رشتہ قائم ہوتا ہے اور اولاد کی تربیت کے لیے ایک مستحکم خاندانی ماحول میسر آتا ہے۔ ذیل میں قرآن و حدیث کی...
ایمان کی حلاوت
خطبہ اول: الحمد للہ، تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام مخلوقات کا خالق اور ان کا شمار رکھنے والا ہے اور جو افلاک کو چلانے والا ہے وہ اپنی بلندی اور غلبے میں بابرکت ہے اور اپنی طاقت و قوت میں یکتا ہے۔ میں اس اللہ سبحانہ کی بے پایاں رحمت پر اس کی حمد بیان کرتا ہوں اور اس کی بھرپور نعمتوں پر اس کا شکر...
سورہ ق پر غور و خوض
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اسی کی حمد بیان کرتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں، اور اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں۔ ہم اپنے نفس کی برائیوں اور برے اعمال سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں، اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔ میں گواہی...
نماز کی اہمیت وفضیلت
خطبہ اول: الحمدللہ، سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے اپنے بندوں کو نمازوں کی پابندی کا حکم دیا اور انہیں بہترین طریقے سے قائم کرنے والوں کے لیے بڑا اجر تیار فرمایا، اور اس عبادت کو عمدہ طور پر بجا لانے والوں کو اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ دی۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبودِ حقیقی...
پریشانیوں سے محفوظ گھر ، مگر کیسے ؟
پریشانیوں سے محفوظ گھر! مگر کیسے؟ اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہمیں بہت سی ذمہ داریوں کا پابند بنایا ہے، ان میں ایک نہایت اہم ذمہ داری یہ ہے کہ ہم شیطان کو اپنا کھلا دشمن سمجھیں اور اس کی چالوں سے ہمیشہ ہوشیار رہیں۔ شیطان انسان کا وہ ازلی دشمن ہے جو اسے ہر طرف سے بہکانے، نیکی سے دور کرنے اور گناہ کی طرف...
سوشل میڈیا اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے اصول و ضوابط اور آداب
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو مخلوقات کا علم رکھنے اور انہیں وجود بخشنے میں یکتا ہے۔ میں اس پاک پروردگار کی حمد بیان کرتا ہوں، ایسی حمد جس سے ہماری دنیا سنور جائے اور ہمیں آخرت میں سربلندی حاصل ہو۔ اے اللہ، تیرے ہی لیے تمام تعریف ہے اور تو ہی تمام حمد و ثناء کا مستحق ہے ان نعمتوں پر جن کے...
دوسروں سے عبرت پکڑنے والوں کی لغزشیں کم ہوتی ہیں
خطبہ اول: ہر قسم کی بہت زیادہ تعریف اللہ کے لیے ہے، اس نے انسان کو پیدا کیا، اسے صحیح سالم معتدل بنایا اور اسے سننے والا، دیکھنے والا بنایا۔ وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کا جانشین بنایا، ہر اس شخص کے لیے جو سبق لینا چاہے یا شکر گزار ہونا چاہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی...
