اسی سے متعلقہ
کیا جنتی اور جہنمی کا فیصلہ ہم کرسکتے ہیں؟
دنیا میں سب سے اعلیٰ چیز حدیث کا علم ہے جسے انسان حاصل کرتا ہے
استاد کے سامنے کتاب کیسے پڑھیں؟
کتاب پڑھنے کے لیے اپنی باری کا انتظار کرنا۔ کتاب پڑھنے سے پہلے اُس کے لکھنے والے کے لیے دُعا کلاس...
علم کب تک حاصل کریں؟
✒علم حاصل کرنے کا سفر کب تک جاری رکھیں؟ ✒اُستاد کی مجلس میں قواعد و ضوابط کو نوٹ کرنے کا خاص اہتمام...
اسرائیل کا محافظ کون؟ بشار الاسد یا موجودہ شامی قیادت؟
بشار الاسد کے آباؤ اجداد ملکِ شام پر کب اور کیسے مسلط ہوئے؟ فلسطین کو جب یہودیوں کے حوالے کیا جا...
صرف زبان سے کلمہ توحید کا اقرار کافی نہیں۔
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔