اسی سے متعلقہ
ٹیکنالوجی سے دوری، انسانی تباہی کا سبب؟
قومیں کیوں تباہ ہوتی ہیں؟ کیا موجودہ دور کی ترقی سابقہ اقوام کی ترقی سے بڑھ کر ہے؟ موجودہ دور کے...
کیا جنتی اور جہنمی کا فیصلہ ہم کرسکتے ہیں؟
طالب علم کے لئے کون سی غذا مفید ہے؟!
📌وہ کون سے کھانے ہیں جن سے طالب علم کو پرہیز کرنا چاہیئے؟
مسجد اقصى، شام اور فلسطين کی فضيلت اور اہميت
شام میں کون کون سے ممالک آتے ہیں؟ فلسطین میں رونما ہونے والے انبیاء کرام کے مشہور واقعات مسجد اقصی...
سیز فائر کا خیال اچانک کیوں؟
کیا صرف انڈیا پاکستان کا دشمن ہے؟ پاک بھارت جنگ کو “دو طرفہ مسئلہ” کہنے والوں کو تین دن...
لاس اینجلس میں آگ! کیا یہ اللہ کا عذاب ہے؟
لاس اینجلس میں لگی آگ سے متعلق ہمارا کیا نظریہ ہو؟ کیا اسے صرف قدرتی آفت، عذاب یا آزمائش کہا جاسکتا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔