اسی سے متعلقہ
صرف زبان سے کلمہ توحید کا اقرار کافی نہیں۔
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
ملحد ڈاکٹر مسلمان کیوں ہوا؟ دلچسپ واقعہ سنیں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی آنکھ کیسے کام کرتی ہے؟ انسانی آنکھ پر غور کرنے سے کیا حقیقت سامنے آتی...
مہدی کا مطلب اور امام مہدی کے بارے میں صحیح عقیدہ۔۔!
امام مہدی کی پہچان کیسے ہوگی؟ کیا امام مہدی کے ظہور کا کوئی خاص وقت حدیث سے ثابت ہے؟
شادی کے کھانوں میں اسراف سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے۔!!
کیا بوفے سسٹم مہمان نوازی کے شرعی آداب کے خلاف ہے؟ کیا کھانے میں اسراف پر قیامت کے دن سوال نہیں...
کتاب تحریر کرنے کے آداب
طالب علم کتاب کی حفاظت کس طرح کرے؟ کتاب پر کوئی حاشیہ یا نوٹ کس طرح لکھا جائے؟ کتاب کی تحریر سے قبل...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔