(کلاس 2، حصہ 3)
Class 2 Part 3
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے تحت صحیح بخاری سے ماخوذ و منتخب مختلف موضوعات پر علمی دورہ جات کا انعقاد کیا گیا
اسی سے متعلقہ
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کا ایثار اور قربانی
قرآنِ کریم نے انصارِ مدینہ کے اس جذبہِ ایثار کی کیا منظر کشی کی ہے جس میں وہ اپنی شدید ضرورت اور...
حضرت آدم علیہ السلام کا قصہ اور اس سے حاصل ہونے والے اسباق
انسان کی پیدائش کا مقصد کیا ہے؟شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کیوں نہیں کیا؟انسان کی زندگی...
دعوتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
دعوتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ! امت میں سب سے افضل انسان
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: “کیا میں تمہیں اس امت کا سب سے بہترین فرد نہ بتاؤں اللہ کے...
سنت اور انکارِ حدیث
سنت اور انکارِ حدیث
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 3(حصہ 1)
islamfort.com دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
