(کلاس 2، حصہ 2)
Class 2 Part 2
اسی سے متعلقہ
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط -2
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط -2
گستاخِ رسول اور ہمارے حکمران
گستاخِ رسول اور ہمارے حکمران
فتنوں کے دور میں نوجوانوں کا کردار
Audios | آڈیوز فتنوں کے دور میں نوجوانوں کا کردار Play Episode Pause Episode 1x 00:00 / 42:54...
علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 1 (حصہ 2)
islamfort.com علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 1 (حصہ 2) Play Episode Pause Episode 1x...
مختلف شعبہ جات کے لئے مختلف جماعتیں بنانے کی شرعی حیثیت
مختلف شعبہ جات کے لئے مختلف جماعتیں بنانے کی شرعی حیثیت
کون سا فرقہ نجات پائے گا؟
کون سا فرقہ نجات پائے گا؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
