کلاس 1، حصہ 1
Class 1 Part1
اسی سے متعلقہ
منہجی فکر سے انحراف کے خطرناک نتائج
منہجی فکر سے انحراف کے خطرناک نتائج
فرقہ: جماعۃ المسلمین کے نظریات
فرقہ: جماعۃ المسلمین کے نظریات
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 2(حصہ 1)
islamfort.com جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - قسط 2(حصہ 1) Play Episode Pause Episode 1x...
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین – کتاب العلم صحیح بخاری (حصہ 1)
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب العلم صحیح بخاری
یہود و نصاریٰ کی مشابہت اوراخلاق باختہ ثقافت ویلنٹائن ڈے
یہود و نصاریٰ کی مشابہت اوراخلاق باختہ ثقافت ویلنٹائن ڈے
شک و شبہ کی بیماری اور اس کا علاجPart 1
شک و شبہہ کی بیماری اور اس کا علاجPart 1
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
