اسی سے متعلقہ
قربانی کےجانورمیں عقیقہ کا حصہ۔۔؟
شرح کتاب التوحید من صحیح البخاری دوسرا دن
بحریہ کراچی 2 کی بیلوٹنگ اور فائل کی خرید و فروخت کا حکم
📌کیا رہائیشی اسکیم کی قرعہ اندازی ناجائز ہے؟ 📌اگر کسی پلاٹ کی لوکیشن فائنل نہ ہو یا فلیٹ تیار نہ ہو...
تذکرہ جمال و خصال نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
تذکرہ جمال و خصال نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
یہودی امت مسلمہ اور پاکستان کے دشمن
یہود و ہنود مسلمانوں کے بدترین دشمن پاکستان کو بطور ریاست پاکستان اور بطور مسلم ریاست ان دونوں...
جنتی فرقہ کونسا ہے؟
فرقہ واریت کسے کہتے ہیں؟ سب سے زیادہ فرقے کس امت کے ہوں گے؟ مسلمانوں کے فرقوں سے متعلق آپ ﷺ نے کیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔