- سلام نے کھیلوں میں مقابلہ بازی کی اجازت کن شرائط کے ساتھ دی ہے؟
- کیا کھیلوں میں پیسے لگاناجائز ہے؟
- ٹورنامنٹ کے اصل اخراجات سے زیادہ فیس لینا کیسا ہے؟
- تمام ٹیموں کی جمع شدہ رقم سے انعام دینا جائز ہے یا نہیں؟
- جیتنے والی ٹیم کو انعام دینے کی جائز اور ناجائز صورت کیا ہے؟
