کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 25 قسط 2
اسی سے متعلقہ
ظاہری طہارت كے ساتھ ساتھ باطنی طہارت حاصل کرنے کا وظیفہ
روزہ اور مسلمان
روزہ اور مسلمان
بغیر پلاٹ کے فائل کی خرید و فروخت کا حکم؟
کیا رہائیشی اسکیم کی قرعہ اندازی ناجائز ہے؟ اگر کسی پلاٹ کی لوکیشن فائنل نہ ہو یا فلیٹ تیار نہ ہو...
ٹیکنا لوجی کے دور میں ATHEISMحقیقت کیا ہے؟
کیا جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے بعد بھی، الحاد کی کوئی معقول بنیاد باقی رہتی ہے؟ کیا ٹیکنالوجی...
چھوٹے اعمال، بڑا ثواب!
نبی کریم ﷺ نے 40 چھوٹے اعمال میں سب سے بڑی نیکی کیا بیان فرمائی؟ چھوٹے اعمال بھی جنت میں داخلے کا...
ہردرد اور تكلیف كے لئے بہترین Pain Killer | قسط 03
هردرد اور تكلیف كے لئے بهترین Pain Killer | قسط 03
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
