(اللَّهُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِي السَّفَرِ، وَالْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ، اللَّهُمَّ اصْحَبْنَا فِي سَفَرِنَا، وَاخْلُفْنَا فِي أَهْلِنَا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ۔۔۔۔۔)
اس دعا میں رسول اللہ ﷺ نے اللہ سے سفر میں اپنی معیت اور حفاظت طلب کی، اپنے اہل کو اللہ کے سپرد کیا، سفر کی مشقت اور تکالیف سے پناہ مانگی اور مال، اہل و اولاد کے معاملے میں برے انجام سے حفاظت کی دعا فرمائی۔ یہ جامع دعا ہر مسافر کے لیے باعثِ سکون اور ذریعۂ برکت ہے۔